aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamaal-e-arz-e-suKHan"
نفس ارض و سما ہو جیسےمیں نے اک شعر کہا ہو جیسے
جواب عرض تمنا تو میرا اپنا تھاتری صدا میں بھی لہجہ تو میرا اپنا تھا
شرح جاں سوزیٔ غم عرض وفا کیا کرتےتم بھی اک جھوٹی تسلی کے سوا کیا کرتے
حاصل عرض مدعا کیا تھاسنگ دل پہ اثر ہوا کیا تھا
سکوت ارض و سما میں خوب انتشار دیکھوںخلا میں اپنی صدا کا پھیلا غبار دیکھوں
جرأت عرض حال کرتا ہوںڈرتے ڈرتے سوال کرتا ہوں
وفور حوصلۂ عرض مدعا نہ رہاملا جو اس سے تو باقی کوئی گلہ نہ رہا
دل میں جو بات کھٹکتی ہے دہن تک پہنچےخامشی مرحلۂ عرض سخن تک پہنچے
نگار خانہ ارض و سما ملا کہ نہیںاگر ملا تو کوئی دل ربا ملا کہ نہیں
باعث عرض ہنر کرب نہانی نکلالفظ ہی منبع دریائے معانی نکلا
گردش ارض و سماوات نے جینے نہ دیاکٹ گیا دن تو ہمیں رات نے جینے نہ دیا
جنبش ارض و سماوات میں آئے ہوئے ہیںان دنوں گردش حالات میں آئے ہوئے ہیں
رونق ارض و سما شمس و قمر میں ہی ہوںغور سے دیکھیے تاحد نظر میں ہی ہوں
شامل عرض ہنر کر کے ریاکاری کوآخر آسان کیا روز کی دشواری کو
اے ارض وطن ہم تجھے تعمیر کریں گےہم تیرا مقدر تری تقدیر لکھیں گے
عرض احوال دل زار کروں یا نہ کروںعشق سے اپنے خبردار کروں یا نہ کروں
اے ذوق عرض ہنر حرف اعتدال میں رکھمیں اک جواب ہوں مجھی کو مرے سوال میں رکھ
عرض ناز شوخیٔ دنداں برائے خندہ ہےدعواۓ جمعیت احباب جاۓ خندہ ہے
میں لمحہ لمحہ سزائیں تو کاٹ لوں گا مگرحصار ارض سخن سے نکل نہ پاؤں گا
کیا قصور اے عرض مطلب حسرت پرجوش کاچشم حیراں کا گلہ ہے یا لب خاموش کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books