aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamzorii"
کمزوریٔ نگاہ نے سنجیدہ کر دیاجلووں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں رہی
سمجھ رہا ہو کہیں خود کو میری کمزوریتو اس سے کہہ دو مجھے بھولنا بھی آتا ہے
میں سمجھ جاتا ہوں اس میں کوئی کمزوری ہےمیرے جس شعر پہ ملتی ہے بہت داد مجھے
اپنی تعریف تو محبوب کی کمزوری ہےاب کے ملنا تو اسے ایک قصیدہ دینا
کوئی اپنا ہے میری کمزوریورنہ سچی بڑا نڈر ہوں میں
یہ حسیں پیڑ یہ خوشبو مری کمزوری ہےدن کا سب مال ترا رات کی رانی مجھے دے
یہ اک دن اپنی کمزوری بنے گیچلو سب فتنہ وتنا خاک کر دیں
سب کیول اپنی کمزوری جیتے ہیںرشتہ تو کوئی بیمار نہیں ہوتا
موت ہے زندگی کی کمزوریجاں کنی اپنی قوتوں کا مزا
قاتل کے دل کی کمزوری نے سارا کام بگاڑ دیاہم تشنۂ شوق شہادت تھے خنجر بھی تھا دست قاتل میں
اب اداسی کسی دیرینہ نشے کے مانندمیری کمزوری بھی ہے اور توانائی بھی
مرے والد کی کمزوری بتاتی اک حقیقت ہےگزر جاتی ہے ساری عمر محنت میں مشقت میں
لوگ کمزوری بنا لیں گے اسےاس طرح آنسو بہانا چھوڑ دو
آئینہ ہے سبھی کی کمزوریتم ہی کیا خود نما تو میں بھی ہوں
یہ مرا عشق ہے کمزوری نہیں ہے جاناںسر جھکاتی ہوں سر راہ جو آتے جاتے
تجھ سے منسوب ہیں خوشیاں بھی الم بھی یعنیمیری کمزوری بھی تو ہے مرا بل بھی تو ہے
ایماں کی کمزوری ہے کچھ اور نہیںجس کو بھی مذہب سے حیرت ہوتی ہے
اپنی کمزوری کو ظاہر مت کروورنہ ہر سودے میں گھاٹا کھاؤ گے
وہ کہتے ہیں کہ ہنسنا ہے دل انساں کی کمزورینوائے زندگی کو زیست کا ماتم سمجھتے ہیں
تو اپنے دل کی کمزوری کو سمجھا ہے نہ سمجھے گاوہی مشکل میں ہیں مشکل کو جو مشکل سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books