aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kanchan"
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
ویرانہ گلزار کیا ہےتیر کے صحرا پار کیا ہے
ناز و نزاکت یاد نہیں ابہم کو محبت یاد نہیں اب
نگاہوں کا ترا وہ احترام رکھ دیناوہ ہم کو دیکھ کے ہاتھوں سے جام رکھ دینا
پروائی میں نار اسائے کھیت میں اپنے اناجپائل میں ہے رات کی ٹھنڈک کنگن کنگن دھوپ
بعد تمہارے کوئی ہمدم کیا ہوگامرہم کے ماروں کا مرہم کیا ہوگا
درد میرا جو صرف میرا ہوآپ کس بات کے مسیحا ہو
کوئی اجداد کے خزانے تھےدرد کچھ اس قدر پرانے تھے
پلکوں کے تلے جھیل چھپائے ہوئے ہوں میںہاں درد کے دریا میں نہائے ہوئے ہوں میں
صحرا صحرا رات کریں ہمتنہائی کی بات کریں ہم
تری کنچن برن سی دیہہ جس کی گود میں ہووےاسے دنیا کے عیاشوں میں کیا دولت ہے اے پنّا
موت کے جھولے سے باہر آ گئیمیں کسی رشتے سے باہر آ گئی
کوئی کمان و تیغ و سپر دے اے مولاآہوں میں بھی ایک اثر دے اے مولا
کنچن کنچن پگھلا سارنگ روپ کا نکھرا تھا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیںتم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے توترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books