aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karachi"
ہم سے جس کے طور ہوں بابا دیکھو گے دو ایک ہی اورکہنے کو تو شہر کراچی بستی دل زدگاں کی ہے
عدو ہواؤ کراچی کے لوگ ہارے نہیںجو گھر گراؤ وہ بار دگر بناتے ہیں
خدا یہاں بھی تعصب وہاں بھی ہے کہ نہیںکراچی والوں سے ہندوستان پوچھتا ہے
آج خاموش ہیں ہنگامہ اٹھانے والےہم نہیں ہیں تو کراچی ہوا تنہا کیسا
کراچی کا کچن ہو یا وہ دکن کی رسوئی ہونمک کا فرق ہے بیگن بگھارے ایک جیسے ہیں
فصل ایسی ہے الفت کے دامن تلےہم جلیں تم جلو ساری دنیا جلے
کراچی میں مہاجر اور انگلستان میں کالےتری تقدیر میں جامیؔ لکھی ہے خانہ بربادی
بیگم پی آئی اے سے کراچی چلی گئیںاب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
کراچی میں بھی معتبر ہو رہا ہےسخن میں جو انداز لاہور کا ہے
رہنا پڑا ہے دور کراچی سے ورنہ ہماس شہر بے مثال کے عاشق سدا کے ہیں
بچھڑ گیا تھا تو اس کا خیال کیوں آیایہی تو دکھ ہے کہ شیشے میں بال کیوں آیا
جس کے لیے اک عمر کنویں جھانکتے گزریوہ ماہ کراچی مہ کنعاں کی طرح تھا
ہم لوگ کراچی کے عجب لوگ ہیں صاحبکھانا ہے سمندر میں تو پینا سر ساحل
طوبیٰ قدان شہر کراچی نے سربسرسر پر اٹھا کے رکھا ہے اس آسمان کو
دل کراچی سے نکلتا ہی نہیںشہر ہے لاہور بھی ملتان بھی
سبزہ ہوا سے اولیں برسات میں کھلاوہ شخص مجھ سے پہلی ملاقات میں کھلا
دل اس ہجوم شہر میں تنہا کہیں جسےایسا نہیں کوئی کہ شناسا کہیں جسے
ہونٹوں پہ تبسم کا لبادہ تو نہیں تھااے دل سم اندوہ زیادہ تو نہیں تھا
عمر بھر سائبان میں رہناتم جہاں ہو امان میں رہنا
سب کراچی کو اجالوں کا نگر کہتے ہیںاس کو آثار قدیمہ نہیں ہونے دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books