aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasb"
عشق نے سارے سلیقے بخشےحسن سے کسب ہنر کیا کرتے
کرب تنہائی ہے وہ شے کہ خداآدمی کو پکار اٹھتا ہے
کسی نازک بدن سے ٹکرا کرکوئی کسب کمال کر چلئے
کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغخط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
کچھ تو تا عمر رہے کسب ہنر میں مصروفاور کچھ تمغہ و القاب کے پیچھے پیچھے
اے جلیلؔ آپ بھی کس دھیان میں ہیں خیر تو ہےخواہش قدر ہنر کسب ہنر سے پہلے
ان گلی کوچوں میں بہنوں کا محافظ کون ہےکسب زر کی دوڑ میں بستی سے ماں جائے گئے
ان کے بوسوں کی تمنا ہے لبوں کو آتشؔآئنہ کسب صفا کرتے ہیں جن گالوں سے
کب دل شکست گاں سے کر عرض حال آیاہے بے صدا وہ چینی جس میں کہ بال آیا
ہمیں عزیز ہمیشہ رہی ہے نسبت خاکیہ سر جھکا رہا کسب کمال کر کے بھی
اس شعلہ خو سے کسب حرارت کرے ہے داغذرہ ہے جس کا سوز دل آفتاب میں
لاکھوں محال عقلی و عادی سہی مگرکسب معاش سب سے ہے دشوار آج کل
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
باعث رنجش عزیزاں تھیخوئے کسب کمال تھی کیا تھی
وہ شاعروں کو عطا کرتا ہے خیال نئےمصوروں کو وہ کسب کمال دیتا ہے
فروغ طبع خدا داد گرچہ تھا وحشتؔریاض کم نہ کیا ہم نے کسب فن کے لیے
کسب ہنر کر نہ کہ اس وقت میںاس سے بڑی اور حماقت نہیں
شہرت کی طلب ہے کہ ہے اظہار کا چسکایہ کسب ستائش ہے کہ پھر کسب ہنر ہے
لذت کم سواد کیا معنیکسب کر یاس کو فضول سمجھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books