aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-rizq"
کیسی عبرت ہے کہ اس کش مکش رزق میں ہماپنے ہی رزق کی خوراک ہوئے جاتے ہیں
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
نہ اس کے ساتھ ہمارا بھی مول ہونے لگےہیں کشمکش میں کہ مشت گہر کہاں کھولیں
خود اپنی ذات کا عرفاں نہ ہو سکا مجھ کوابھی میں کشمکش دام ہست و بود میں ہوں
ہم نے دیکھے ہیں بہت گردش ایام کے رنگبارہا کشمکش چرخ کہن سے نکلے
تن فرط لطافت سے ہو جب روح مجسمکیا زور چلے کشمکش بند قبا کا
یہ کشمکش شمس و قمر دیکھتے چلئےآہوں کا ذرا اپنی اثر دیکھتے چلئے
آ گیا کشمکش سود و زیاں کا ہنگامدشت کرنے لگے پتھراؤ طرب خانوں پر
اب ہم ہیں اور کشمکش موج اضطرابکشتی ڈبوئی اور الگ ناخدا ہوا
نئی محبتیں خالدؔ پرانی دوستیاںعذاب کشمکش بے اماں میں رہتے ہیں
اس کے کوچے میں کہاں کشمکش بیم و رجاخوف دوزخ بھی نہیں خواہش جنت بھی نہیں
ختم ہو جائے گی سب کشمکش حرف و عددیعنی ہر منفی و مثبت سے گزر جائیں گے ہم
رات دن کشمکش زلف دوتا میں ہوں میںہائے کس پیچ میں آفت میں بلا میں ہوں میں
کھلی فضا تھی مگر پاؤں میں تھیں زنجیریںعجیب کشمکش جبر و اختیار میں تھا
رات تو بیت چکی پھر بھی نشہ طاری ہےکیا کوئی کشمکش خواب و خبر جاری ہے
یہ کائنات اور اس کے تمام لیل و نہارازل سے کشمکش جبر و اختیار میں ہیں
مسلک ہے محبت کا ولاتمام من اللہکیوں کشمکش خاطر ناکام ہمیں دو
کہہ دوں گا جو کی پرسش اعمال خدا نےفرصت ہی نہ دی کشمکش بیم و رجا نے
وہ لوگ کہاں جائیں جو کافر ہیں نہ دیں دارپھر کشمکش کافر و دیں دار چلی ہے
مریض کشمکش جبر و اختیار میں تھاعلاج جذب و کشش چارہ ساز کیا کرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books