aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khafiif"
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
کئی خفیف غم ملے ملال بن گئےذرا ذرا سی کترنوں سے تھان بن گیا
بہت خفیف تھی کون و مکاں کی جلوہ گریمری نگاہ کا گوشہ بھی جگمگا نہ سکا
عزت بھی بعد ذلت بسیار چھیڑ ہےمجلس میں جب خفیف کیا پھر ادب ہے کیا
مرے خفیف تبسم پہ بھولنے والومیں کامگار نہیں ہوں میں کامگار نہیں
صحرا کی سرد رات عقب سے خفیف چاپاس وقت اس جگہ پہ خبردار کون ہے
جو زندگی تھی لغزش پیہم کا سلسلہہے جنبش خفیف اسے ناگوار دوست
قانع کی منہ سے نعمت دنیا خفیف ہےبھاری ہے پاؤ نان مرے نان پاؤ پر
خفیف لب پہ تبسم رکا رکا سا لگےکہ کوئی غنچۂ نو رس کھلا کھلا سا لگے
خفیف ہو کے میں چہرے کو پھیر لیتا ہوںاگر گزرتا ہے تجھ آشنا سا کترا کے
میں مستحق تھا مرا نشیمن جلایا جائے سو جل چکا ہےسوال یہ ہے کہ اہل گلشن خفیف کیوں بد حواس کیوں ہیں
جو زندگی سمیٹ کے رکھی تھی آج تکاک لمحۂ خفیف میں یکسر بکھر گئی
ہم لغزش خفیف پہ نکلے تھے خلد سےغارت ترے غرور نے کی بندگی تمام
شب گزشتہ مجھے اک خفیف سی آہٹکسی خیال کی ندی کے پار لے آئی
علم عروض نے تجھے ایسا کیا کہ ابموزوں خیال نثر کے لگتے خفیف ہیں
ٹھہر ٹھہر کے عطا ہوتا ہے وہ لمس خفیفسبک روی سے سوئے اندمال میں بھی ہوں
جو بند ضبط نے باندھے تھے سارے ٹوٹ گئےوہ ایک درد کہ دل میں خفیف ایسا تھا
اتنے خائف کیوں رہتے ہوہر آہٹ سے ڈر جاتے ہو
عہد وفا سے کس لیے خائف ہو میری جانکر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں
کہیں یہی تو نہیں کاشف حیات و مماتیہ حسن و عشق بظاہر ہیں بے خبر پھر بھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books