aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaliifa"
کیا خلیفہ جی یہ ہے ہے ہے نہیں سے نکلےآگے چھٹی دو اے لو لام الف ہمزہ یے
اے جنوں استاد بس خم ٹھونک کر آ جائیےہاں خلیفہ ہم بھی دیکھیں پہلوانی آپ کی
ویسے تو انسان خدا کا خاص خلیفہ بنتا ہےلیکن جو حالات ہیں اس کے ان پر رونا بنتا ہے
تجھ سے ہی مانگ رہا ہے وہ تو خود اپنا وجودخود جو سائل ہے اسے کوئی خلیفہ نہ سمجھ
اے خلیفہ اے نئے وقت کے ہارون رشیدتو روایات شب عدل سے کٹ کر سو جا
خفا خفا میں جو رہتا ہوں ان دنوں سب سےخفا کسی سے نہیں خود سے ہی خفا ہوں میں
میں بنا تھا خلیفۂ دوراںیوں کہ کانٹوں کا تاج سر پر تھا
خاک کو خاک کرنا ہی مقصد تھا جب کس لئے پھر زمیں پر خلیفہ کیانیکیوں کے لئے کم ملائک نہ تھے ہم کو یہ ذمہ داری کہاں بخش دی
بس ایک میں سے عزازیل ہو گیا ابلیساور اک دعا کی بدولت خلیفہ آدم ہے
اے انس خلیفہ ہے تو خاقان نہیں ہےتو میزباں ہے ارض پہ مہمان نہیں ہے
خدا نے جب خلیفہ کہہ دیا تومیں اس کا ناز بنتا جا رہا ہوں
مجھے اپنا خلیفہ مانتے ہیںصف اول کی تنہائی کے مارے
گزری صدیوں میں کئی شاہو خلیفہ آئےکون سا ان میں بھلا مثل عمر لگتا ہے
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
اتنے خائف کیوں رہتے ہوہر آہٹ سے ڈر جاتے ہو
یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سےکل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہےجس سے ملیے اسے خفا کیجے
تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیے یہاںتری یادگار تھی اک خلش تری یادگار بھی اب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books