aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaliij"
خلیج کتنے زمانوں کی کر گیا پیداوہ اک قدم کہ اٹھانے کا حوصلہ نہ ہوا
درمیاں اپنے آ گئی جو خلیجاس پر اک روز پل بنائیں گے
تنہائی کی خلیج ہے یوں درمیان میںہر شخص جیسے قید ہو اندھے مکان میں
مدام ظاہر و باطن میں یہ خلیج رہینگاہ غرق گنہ احتساب دل میں ہے
حائل تھی راستے میں روایات کی خلیجوہ دل کی بات اپنی زباں تک نہ لا سکا
رنجش سے تو نفرت کی خلیج اور بڑھے گیآ پیار کریں پیار کرامات کرے ہے
ہم کلامی بھی مٹاتی نہیں دوری کی خلیجبیچ سے ٹوٹ گیا درد کا رشتہ جیسے
اک خون کی خلیج مرے سامنے رہیاور میرے پیچھے سایہ مرا عمر بھر رہا
گام اٹھتے ہی سفر نے پاٹ دی ساری خلیجرہروی نے ڈال دی اک سمت دوری باندھ کر
دلوں کے بیچ جہاں ہو عداوتوں کی خلیجوہاں خلوص کی پتوار ساتھ لے جاؤ
چبھن کی ناؤ میں پر کی خلیج رشتوں کیعجب مذاق سے ہم گھر گرہستیوں میں رہے
پاٹتا رہتا ہوں دن بھر اک خلیج ذات کوپھر کسی انجان اندیشے سے پچھتاتا ہوں میں
دور تک پھیل گئی ٹوٹتے لمحوں کی خلیجوقت کا سایہ مرے سر سے اترتا ہی نہیں
اے رب کائنات مجھے لے پناہ میںبہتا ہی جا رہا ہوں خلیج گناہ میں
اک خلیج ذات کے اس پار ہے سارا جہاںمیں جہاں پر ہوں وہاں پر دوسرا کوئی نہیں
کچھ اور دیر جلائے رکھو لہو کے چراغخلیج شب ہے یہ صحرائے بے کنار نہیں
خلل پذیر کہیں آسمان دیکھتا ہوںکسی قبا میں زمین و زمان دیکھتا ہوں
جو پہلے تھی وہی نفرت ہے اس کے دل میں ہنوزکہ یہ خلیج ہوئی کم نہ میرے پاٹنے سے
دلوں میں اختلاف کی خلیج اور بڑھ گئیبزور تیغ مسئلہ نپٹ گیا تو کیا ہوا
کس لئے تیرے میرے بیچ اب تکدوستی کی خلیج حائل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books