aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilafat o"
خلاف گردش معمول ہونا چاہتا ہوںمدد کر شہر نا مقبول ہونا چاہتا ہوں
اپنے اس طرۂ دستار خلافت کی قسمجان سے مار دیا تو نے بڑا کر کے مجھے
جب خلاف مصلحت جینے کی نوبت آئی تھیڈوب مرتے ڈوب مرنے میں اگر دانائی تھی
خلاف مذہب نفرت ہوں کیا کیا جائےمیں حرف حرف محبت ہوں کیا کیا جائے
خلاف حق نہ ہمارا بیان جائے گاوہ جان لے کہ ہماری یہ جان جائے گا
خلاف رسم تغزل غزل سرا ہوں میںرباب وقت کی بگڑی ہوئی صدا ہوں میں
سیراب ہو کبھی یہ خلاف قیاس ہےاپنی نظر کو پیاس تو صحرا کی پیاس ہے
دست و بازوئے خلافت کو بچا لیتے اگرسرنگوں اپنا یہ پرچم نہیں ہونے پاتا
خلاف ہنگامۂ تشدد قدم جو ہم نے بڑھا دیے ہیںبڑے بڑے بانیان جور و ستم کے بدھیے بٹھا دیے ہیں
کوشش بھی یہ خلاف طبیعت کبھی نہ کیآسان راستوں کی سیاحت کبھی نہ کی
نیم جاں ہے کس لیے حال خلافت دیکھ کرڈھونڈ لے کوئی دوا اس کو بچانے کے لیے
قاصد خلاف خط کہیں تیرا بیاں نہ ہوکرنا سنبھل کے بات کہ وہ بد گماں نہ ہو
خلاف ظلم غزل بھی ہے جنگجو میرییہی سبب کہ غزل ہے لہو لہو میری
ظلمت بہ ہر مقام خلاف طلب ملیدن کا سراغ ڈھونڈنے والوں کو شب ملی
نئی تہذیب کرتی ہے خلاف عقل من مانیعجب کیا ہے اگر سمجھے یہ دنیا آگ کو پانی
اے دل یہ ہے خلاف رسم وفا پرستیتوبہ بتوں کے آگے ذکر خدا پرستی
عمر کے دور خلافت کی بات ہی کچھ ہےکوئی سنہرا زمانے میں اس سے باب نہیں
جب گلی میں تری خلافت ہےراہ ارض قیام ہوتی ہے
آسان اٹھانا نہ تھا کچھ بار خلافتجز میرے اٹھاتا بھی کوئی بار گراں اور
ہے واقعہ کچھ اور روایت کچھ اور ہےیاروں کو یعنی ہم سے شکایت کچھ اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books