aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khud-kaam"
کچھ بس نہ چلا جذبۂ خود کام کے آگےجھکنا ہی پڑا اس بت بدنام کے آگے
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آتب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
اک ڈھب پہ کبھو وہ بت خودکام نہ پایادیکھا میں جو کچھ صبح اسے شام نہ پایا
بن ترے اے بت خود کام یہ دل کو ہے خطرتیرے عاشق کا تمام آہ کہیں کام نہ ہو
خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیںہے یہ آرام کی صورت مگر آرام نہیں
میرا جذبہ کہ جو خود فہم ہے خود کام نہیںپختہ مغزان جنوں کی ہوس خام نہیں
جرأت اے دل مے و مینا ہے وہ خود کام بھی ہےبزم اغیار سے خالی بھی ہے اور شام بھی ہے
بے تہہ مری نظر ہے کہ خود کم نظر ہوں میںاز بس اسی خیال سے زیر و زبر ہوں میں
ہے فراق بت خود کام میں ناسخؔ کا کلامہوں میں ناکام مجھے کام سے کچھ کام نہیں
جو عین وصل میں آرام سے نہیں واقفوہ مطلب دل خود کام سے نہیں واقف
لائیے کس سے ہمت خود کامکیجئے جرأت سوال کہاں
ان کے کام آ گیا دل خود کاممیری محنت لگی ٹھکانے سے
جلد احساںؔ سے کہو وہ بت خودکام آیااب تو للہ کہیں بند زباں کیجئے گا
جائیں ہم کہیے تو اے صابرؔ کہاںواسطہ ہے اک بت خود کام سے
اور اپنے حق میں طعن تغافل غضب ہواغیروں سے ملتفت بت خودکام ہو گیا
تلقین کرے عرض تمنا ہمیں اس سےمحرم نہیں ہے اس بت خودکام سے واقف
ہے اپنے ہمیں کام سے کام اے بت خودکامہم کام نہیں رکھتے ہیں کچھ کام سے تیرے
وصل کی شب دل خود کام کی ناکامی کوآپ میں شرم و حیا اور شرارت آئی
کہتا ہے طعن سے تو ہمیں بندۂ خدااتنا مزاج او بت خود کام ہو گیا
بعد مدت کے تجھے پایا ہے تنہا بخداآج تو کام کو یاں سے بت خودکام نہ بھیج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books