aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koft"
ہو گئی دور ان گنت ویراں گزر گاہوں کی کوفتایک بستی سے گزرنے میں وہ آسانی ہوئی
یہ رات کھانستے رہتے ہیں کوفت ہوتی ہےبہو نے سب میں جتایا تو باپ رونے لگا
کوفت سے جان لب پہ آئی ہےہم نے کیا چوٹ دل پہ کھائی ہے
اب کوفت سے ہجراں کی جہاں تن پہ رکھا ہاتھجو درد و الم تھا سو کہے تو کہ وہیں تھا
تھامو اب قبضۂ شمشیر اے رندؔکوفت پر کوفت اٹھایا نہ کرو
ہجر کی کوفت جو کھینچے ہیں انہیں سے پوچھودل دیے جاتے ہیں جی اپنے ملے جاتے ہیں
نکلا تھا کہیں وہ گل نازک شب مہ میںسو کوفت نہیں جاتی ہے رخسار سے اب تک
ہجراں کی کوفت کھینچے بے دم سے ہو چلے ہیںسر مار مار یعنی اب ہم بھی سو چلے ہیں
کوفت چہرے پہ شب کی ظاہر ہےکیوں کے کہیے کہ کچھ چنتا نہیں
آتے جاتے مرحلے ہی انسیت کو کھا گئےکوفت میں گزرے یقیناً تیرگی ہے زندگی
ہر وقت ہے کوفت اپنے دل کورہ رہ کر سینہ کوٹتے ہیں
بے پیے کوئی کیا غزل چھیڑےکوفت میں شاعری نہیں ہوتی
اسی لئے ہے مجھے کوفت آشنائی سےمیں جانتا تھا جنہیں اجنبی سے نکلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books