aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kos"
کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولامنصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا
ترے خیال کو کچھ چپ سی لگ گئی ورنہکہانیوں سے شب غم بہل تو سکتی ہے
وصل ہوتا ہے جن کو دنیا میںیا رب ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں
زباں کو حکم نگاہ کرم کو پہچانےنگہ کا جرم غبار الم کو پہچانے
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
شاید کہ ملے ذات کے زنداں سے رہائیدیوار کو چاٹا ہے ہواؤں سے لڑے ہیں
آواز صور سن کے کہا دل نے قبر میںکس کی برات آئی یہ باجا کدھر بجا
کڑے ہیں کوس سفر دور کا ضروری ہےگھروں سے رشتوں کا اب خاتمہ ضروری ہے
رستے بڑے دشوار تھے اور کوس کڑے تھےلیکن تری آواز پہ ہم دوڑ پڑے تھے
جوئے پایاب محبت میں جواہر مت ڈھونڈھکسی پتھر کو سمجھ لے کہ گہر ہے یہ بھی
رات تو خیر کسی طرح سے کٹ جائے گیرات کے بعد کئی کوس کڑے اور بھی ہیں
وحشت دل نے کیا ہے وہ بیاباں پیداسیکڑوں کوس نہیں صورت انساں پیدا
وہ آئیں گے وہ آتے ہیں وہ آنے کو ہیں وہ آئےتصور کو وہ بہلائیں تصور ہم کو بہلائے
مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقیبھر دے چلو میں جو ہو شیشے میں باقی ساقی
کہاں کھو گئے میرے غم خوار ابکہ تنہا ہوں چلنے کو تیار اب
شہر وہ ساہوکار ہے جس کو کوس رہا ہے ہر کوئییہ سچ بھی سب کو معلوم ہے دانہ پانی اس کے پاس
خوشی ملی نہ اگر مجھ کو ذوق غم تو ملاملی نہ دولت دنیا مجھے قلم تو ملا
ہم احتساب عمل سے گریز پا ہی رہےنہ وہ غلط ہے نہ اس کا کوئی عتاب غلط
کچھ نظارے ہیں کچھ نظر باقیاور کچھ کوس کا سفر باقی
موت ہی چارہ ساز فرقت ہےرنج مرنے کا مجھ کو راحت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books