aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kosaa"
عقل نے اکثر دل کو کوساناچ نہ جانے ٹیڑھا آنگن
جب کہا اس نے کہ مرتا ہوں تو کوسا اس طرحتجھ کو آئے یا الٰہی غیر کی آئی ہوئی
ہمارے دل میں ہی راون ہے یاروںزمانہ بھر کو کوسا کیوں کریں ہم
کئی مراسم ہیں تجھ سے پیارے محبتیں بھی عداوتیں بھیتجھی کو کوسا کریں گے اکثر ترے ہی حق میں دعا کریں گے
بیمار ہیں گو عشق میں تو کیا کرے کوئیدل کے مریض کو یوں نہ کوسا کرے کوئی
طفلی سے پیری تک مرے احوال سن لینا کبھیوقت ولادت ہی بہت کوسا گیا تھا ایک میں
اب سہی جاتیں نہیں یہ رنجشیںخود کو کوسوں یا انہیں کوسا کروں
وقت کا آپ بھی ہر حال میں پیچھا کیجےورنہ بیٹھے ہوئے تقدیر کو کوسا کیجے
شیخ جی چلتے بنے ہیں لے کے عہد ترک مےرات بھر کوسا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
سر بزم دشنام دشمن کو دے کرمجھے تم نے کیا دل میں کوسا نہ ہوگا
پانی پینے کے بہانے سے چلے آئے جو ہمپانی پی پی کے وہ کوسا کیے کیسا کیسا
ستم ہے میرے آگے تم نے میرے دل کو یوں کوساکہ جا کم بخت تو آوارۂ کوئے بتاں ہوگا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہکم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیاکسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
ایک ہم ہی نہیں پھرتے ہیں لیے قصۂ غمان کے خاموش لبوں پر بھی فسانے سے ملے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books