تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "koyal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "koyal"
غزل
بھکشو دانی، پیاسا پانی، دریا ساگر، جل گاگر
گلشن خوشبو، کوئل کوکو، مستی دارو، میں اور تو
جاوید اختر
غزل
یہ بوندیں پہلی بارش کی، یہ سوندھی خوشبو ماٹی کی
اک کوئل باغ میں کوکی ہے، آواز یہاں تک آئی ہے
عزیز نبیل
غزل
چٹکی جو کلی کوئل کوکی الفت کی کہانی ختم ہوئی
کیا کس نے کہی کیا کس نے سنی یہ بتا زمانہ کیا جانے
آرزو لکھنوی
غزل
پی پی پپیہے بولتے ہوں گے کانوں میں رس گھولتے ہوں گے
ٹھمری ہوگی کوئل کی کو کجری کاگا کی کاؤں رے