aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulliyat e chaudhar"
یقیں ہے شادؔ مجھ کو کلیات نظم فطرت سےگلوں نے رنگ و نکہت کے بہت مضموں چرائے ہیں
مرتب کر لیا ہے کلیات زخم اگر اپناتو پھر احساسؔ جی اس کی اشاعت کیوں نہیں کرتے
زرد پتے خشک کلیاں پھول مرجھائے ہوئےیہ ہیں عکس قلب ویراں ہم خزاں کہتے رہے
جمال جاناں کی جلوہ گاہیں جہاں بھی جاؤں وہاں پہ پاؤںجھکاؤں سر کو جہاں بھی اپنے وہیں پہ چوکھٹ ہے آستاں کی
کلفت رنج عشق کم نہ ہوئیمیں دوا کی بہت شفائی کی
حسرت وصل کے مقابل میںکلفت انتظار کچھ بھی نہیں
کلفت دل سے ہے جو آلودہگوہر اشک آبدار نہیں
یوں ہی کھلتی رہیں گی صحن چمن میں کلیاںیوں ہی چلتی رہے گی باد صبا میرے بعد
اللہ رے اس کی چوکھٹ ہے بوسہ گاہ عالمکہتا ہے سنگ اسود میں سنگ آستاں ہوں
اس کا کوئی نصیب ہے جس کو خوشی میں بھیاک ابتلا ہے کلفت و امید و یاس میں
کلفت زیست سے مل جائے گی فرصت تم کومیرے اشعار کو ہونٹوں سے لگا لو یارو
تیری نگاہ نیم وا کام تو اپنا کر گئیکیف دوام دے گئی کلفت گاہ گاہ میں
کلفت افسردگی کو عیش بیتابی حرامورنہ دنداں در دل افشردن بناۓ خندہ ہے
کلفت ہجر کو کیا روؤں ترے سامنے میںدل جو خالی ہو تو آنکھوں میں غبار آ جائے
کلفت دنیا مٹے بھی تو سخی کے فیض سےہاتھ دھونے کو ملے بہتا ہوا پانی مجھے
جنگل کے بیچ وحشت گھر میں جفا و کلفتاے دل بتا کہ تیرے مارے ہم اب کدھر جاں
قریات ہند کا اب یہ رنگ ہے کہ کوسوںجاوے کوئی جدھر کو اجڑے نگر پڑے ہیں
وقت نے دل کی طبیعت میں وفا رکھی ہےکلفت آگہی پھر اس کی سزا رکھی ہے
نشر ہو جائے گی خود کلفت دوراں کی حدیثتیرے شاعر میں اگر جرأت لب باقی ہے
کلفت ہجر کا قصہ بڑا طولانی تھاہم سناتے بھی تو سنتا وہ کہاں آخر شب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books