aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunda"
کہاں وہ قد کہاں یہ کندہاے نا تراشیدہنہ سرو ایسا ہے نے شمشاد ایسا ہے نہ طوبیٰ ہے
اس آنکھ میں کوئی بے رنگ سی کشش تھی ریاضؔپرانے قلعوں میں کندہ عبارتوں کی طرح
داخلے پر تختیاں ہیں جن پہ کندہ نام ہیںکون کیسے کس طرح اور ہے کہاں حیرت زدہ
پایا سیاہ بختی عشاق نے بھی اوجفیروزۂ فلک پہ کیا کندہ نام زلف
ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئےہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
جنوں سے کند کیا ہے سو اس کے حسن کا کیلمرے سوا کسی دیوار پر لگے گا نہیں
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
تپا ہوں آتش دوراں میں نایابؔتو اب جا کر کہیں کندن بنا ہوں
رنج و الم کی بھٹی میں نایابؔ ڈال کرکندن بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
اب اتنی کند ہو گئی دھار اے یقیں تریاب روکتا نہیں ہے کوئی وار کو ترے
پرائی آگ میں کودا تو کیا ملا شاہدؔاسے بچا نہ سکا اپنی جان سے بھی گیا
پیار کی آگ بنا دیتی ہے کندن جن کوان کے ذہنوں میں بھلا ذات کہاں ہوتی ہے
چھری تھی کند تیری یا ترے قاتل کی او بسملتڑپ بھی تو تری گردن پہ کیوں الزام آئے گا
باہر گلی میں شور ہے برسات کا سنوکنڈی لگا کے آج تو گھر میں پڑے رہو
شبستانوں میں لو دیتے ہوئے کندن سے جسموں پرہوا کی انگلیوں سے وصل کا پیغام لکھ دینا
بھیگے کپڑے کی لہروں میںکندن سونا دمک رہا تھا
اب تری یادوں کے نشتر بھی ہوئے جاتے ہیں کندہم کو کتنے روز اپنے زخم چھیلے ہو گئے
دل پہ لاکھوں لفظ کندہ کر گئی اس کی نظراور کہنے کو ابھی اس نے کہا کچھ بھی نہیں
سرگوشی کرتے پردے کنڈی کھٹکاتا نٹ کھٹ دندبے دبے قدموں سے تپتی چھت پر جاتی دوپہریں
اشکوں کی اجلی کلیاں ہوں یا سپنوں کے کندن پھولالفت کی میزان میں میں نے جو تھا سب کچھ تول دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books