aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunj-e-aafiyat"
ڈھونڈھتا ہے آج کنج عافیتدل کبھی جس کو تھے ہنگامے عزیز
شہر کے شور و شغب سے بھاگ کرکوئی کنج عافیت ڈھونڈا کروں
کماں میں تیر چڑھا ہو تو بے اماں طائرسلامتی کو کوئی کنج عافیت چاہے
دریا ہے اور لوٹ کے آتا نہیں کبھیسن کنج عافیت میں نہ اپنا گزار وقت
اتنا بھی پھونک پھونک کے رکھتے نہیں قدماب کنج عافیت سے بھی ڈرتے ہو صاحبو
کوئی تنہائی کا گوشہ کوئی کنج عافیتعاشق و معشوق یکجا ہوں کہاں اے آسماں
پڑا رہتا ہوں کنج عافیت میں سر چھپا کرگزر جاتا ہے یوں ہی ثبت اور آدینہ میرا
وہ ہووے اور میں ہوں اور اک کنج عافیتاس سے زیادہ چاہیے پھر اور کیا مجھے
دیر سے شہزادؔ کنج عافیت میں تھے اسیرخوش ہوا ہے دل بلائے ناگہانی دیکھ کر
میں کنج عافیت میں رہا عمر بھر مگرخود سے ہوا ہوں بر سر پیکار عشق میں
ہے کنج عافیت تجھے پا کر پتہ چلاکیا ہمہمے تھے گرد سر رہ گزار میں
ان سے بہار و باغ کی باتیں کر کے جی کو دکھانا کیاجن کو ایک زمانہ گزرا کنج قفس میں رام ہوئے
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
جو خود تلاش امن و عافیت میں تھاترے لیے پناہ کیسے بن گیا
دل کو بنا کے نقطۂ پرکار عافیتپائے طلب بہ ہمت مرداں نکالیے
ادا وہ نیچی نگاہوں کی ہے کہ جیسے ظفرؔتلاش کنج غزالان خورد سالہ کریں
خوش نوایان باغ و کنج قفسدانہ پانی نہیں تو پھر کیا ہے
بزم بہار کنج حرم صحن میکدہدیوانگی نے حشر اٹھائے کہاں کہاں
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books