aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laav-lashkar"
لاؤ لشکر جاہ و حشمت ہے یہاںشاہ کوئی کب سلامت ہے یہاں
اڑتے ہیں ہوا کی سمت ذرےیادوں کے چلے ہیں لاؤ لشکر
بہتر اور مقابل لاو لشکرمگر حق پر یہ وقت اکثر پڑا ہے
لاؤ لشکر میاں رہتے مرے آگے پیچھےکاش رہتی مرے اجداد کی جاگیر ابھی
منافقوں کی بڑی فوج اس سے ڈرتی تھیاور اس کے پاس نہ تھا کوئی لاؤ لشکر بھی
تھراتے گوشوارے کی لولشکارے سے بہل رہی تھی
ہاؤ ہو خاک لاؤ لشکر کیمرد کوئی نہیں کمند ہزار
مجھ پہ جتنا جمال ہے بھائیوحشتوں کا کمال ہے بھائی
ہم ایسے لشکروں سے لڑنے والےتری چشم فسوں سے لڑ رہے ہیں
جو ہے مکان وہی لا مکان نکلے گازمیں تلے بھی کوئی آسمان نکلے گا
یلغار بڑھ رہی تھی سویرے کی اس لیےسالار وقت رات کے لشکر سمیٹ لائے
کہاں یہ لا شعور عطر وتر ہونہہمقابلہ کرے ہیں تیری باس کا
لہر دہلیز پر آئی ہے جب سےسمندر خوف کھانے لگ گیا ہے
لب سزا بن چکے ہیں گرفتار ہوںمیں تجھے چومنے کا گنہ گار ہوں
روز وہ میرا اس سے غافل ہو جاناگھر سے نکلنا بھیڑ میں شامل ہو جانا
کس طرف ہائے مرے دل مرا لشکر چھوٹامرا کنبہ مرا خیمہ مرا گھر بھر چھوٹا
تیرے بدن کے لمس کا منظر بکھر گیاٹوٹی جو نیند خواب کا پیکر بکھر گیا
ڈرا نہ پائے گا لشکر ترا ذرا مجھ کومرے خدا نے وہ بخشا ہے حوصلہ مجھ کو
ایک ہی وقت میں جنون و خردلا-شعور و شعور میرا تھا
چمن کیا ہے یہ آنکھیں بھول جاتی ہیں گلوں کی کج کلاہی بھیسر مژگاں عجب شے ہے رگ صحرا کی بے آب و گیاہی بھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books