تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lataa.D"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "lataa.D"
غزل
نہ کر اپنی جان کو مضمحل ارے انشاؔ ان سے لگا نہ دل
تو دگر نہ ہووے گا منفعل کہیں آ گیا جو لتاڑ میں
انشا اللہ خاں انشا
غزل
وقت کی آئے دن کی راڑ زیست کی دم بہ دم لتاڑ
اس پہ غموں کی چھیڑ چھاڑ کوئی نہ کیوں چڑا کرے
منّان بجنوری
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے