aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lataafat"
شفاف و صاف، اور لطافت میں بے مثالسارا وجود آئینہ سا ہے، یہ عشق ہے
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتیچمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا
یہ ہے ان کے اک روئے رنگیں کا پرتوبہار طلسم لطافت نہیں ہے
آواز میں کلیوں کے چٹکنے کی لطافترفتار میں بہتے ہوئے نغمات کا عالم
لب و دہاں بھی وہ نرم و نازک مسی و پاں بھی وہ قہر و آفتسخن بھی کرنے کی وہ لطافت کہ گویا موتی ٹپک رہا ہے
صرف چہروں پہ لطافت کوئی موقوف نہیںچاند جیسا کوئی پتھر بھی تو ہو سکتا ہے
تری بات سچی ہے واعظ مگربیاں میں ترے کچھ لطافت نہیں
تھی جملہ تن لطافت عالم میں جاں کے ہم تومٹی میں اٹ گئے ہیں اس خاکداں میں آ کر
اپنی ہی لطافت نظر کیاس رخ پہ نقاب چاہتا ہوں
اتنے نزدیک سے آئینے کو دیکھا نہ کرورخ زیبا کی لطافت کو بڑھایا نہ کرو
خود بخود آہ لرزتے ہوئے بوسوں کی طرحمیرے ہونٹوں کی لطافت کو جگائے ہوئے ہونٹ
غنا زیرکی اور لطافت غزل ہےقسم لے لو کثرت میں وحدت غزل ہے
ہر خار بو الہوس کے کئے صحبت اختیارتو حسن گل رخوں میں لطافت نہیں رہی
شب ترے پرتو سے لبریز لطافت تھا چمنہر گل شبو سے جاری نور کا فوارہ تھا
صرصر کو سکھائیں گے لطافت کا قرینہپھولوں پہ ہواؤں کے ستم ہونے نہ دیں گے
اس فن کی لطافت کو لے جاؤں کہاں آخرپتھر کا زمانہ ہے شیشے کی جوانی ہے
جسم انور کی لطافت کی ثنا کیا کیجےجامۂ یار نہ اترا کبھی میلا ہو کر
جوانی سیل شعر و بادۂ نغمہ سہی لیکنیہ طوفان لطافت خود بخود مدھم بھی ہوتا ہے
لطافت ایسی ہے تجھ میں کہ دیکھتا ہوں صافگہر سے دانت ہیں درج دہن کے پردے میں
کیا اس کی لطافت کا احوال بیاں کیجیےجو دل پہ ہوا ظاہر آنکھوں کو نہیں کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books