aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "late"
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیںلاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
اوکاڑہ اتنی دور نہ ہوتا تو ایک دنبھر لاتے سانس سانس میں گل آفتاب کے
کہا کہ ''عرض کریں ہم پہ جو گزرتا ہے؟''کہا ''خبر ہے ہمیں کیوں زباں پہ لاتے ہو''
تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھےاب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے
کیسے دکھوں کے موسم آئے کیسی آگ لگی یارواب صحراؤں سے لاتے ہیں پھولوں کے نذرانے لوگ
چمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںہم آسماں سے غزل کی زمین لائے ہیں
ہم جاں تو بچا لاتے مگر اپنا مقدراس بھیڑ میں کچھ دوست ہمارے نکل آئے
ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہےخواب میں یہ کرامات ہوتی رہی
کیوں نہ ٹھہریں ہدف ناوک بیداد کہ ہمآپ اٹھا لاتے ہیں گر تیر خطا ہوتا ہے
آگے بچھا کے نطع کو لاتے تھے تیغ و طشتکرتے تھے یعنی خون تو اک امتیاز سے
کفر و ایماں کے سوا بھی کچھ مناظر اور ہیںان کے ہر انداز پر ایمان لاتے جائیے
وجد میں لاتے ہیں مجھ کو بلبلوں کے زمزمےآپ کے نزدیک با معنی صدا ہو یا نہ ہو
ہم بھی ان بچوں کی مانند کوئی پل جی لیںایک سکہ جو ہتھیلی پہ سجا لاتے ہیں
کبھی دریا اٹھا لاتے ہیں اپنی ٹوٹی کشتی میںکبھی اک قطرۂ شبنم سے طغیانی بھی کرتے ہیں
آیا ہوں یوں بچا کے حوادث سے زیست کولاتے ہیں جیسے کوہ سے چشمہ نکال کر
روز خوشبو تری لاتے ہیں صبا کے جھونکےاہل گلشن مری وحشت کو ہوا دیتے ہیں
کاٹ کر راتوں کے پربت عصر نو کے تیشہ زنجوئے شیر و چشمۂ نور سحر لاتے رہے
یوں تو چہار سمت ہے اپنے حصار شبہم تیرگی کو چھید کے لاتے ہیں روشنی
ہم ایسے سوئے بھی کب تھے ہمیں جگا لاتےکچھ ایک خواب تو شب خون سے بچا لاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books