aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "len-den"
وہ توجہ دیں تو ہو آراستہ بزم حیاتوہ نگاہیں پھیر لیں تو انجمن برہم کریں
ہماری جیب میں خوابوں کی ریز گاری ہےسو لین دین ہمارا دکاں سے باہر ہے
ہوتا تھا اپنے بیچ محبت کا لین دینبرکت کا کاروبار تھا وہ بھی نہیں رہا
آنکھوں کی بات چیت میں پڑنا یہ سوچ کرنظروں کے لین دین میں دل کا زیان ہے
بہت نبھائی لین دین کی رسمیں بھیکچھ آنسو پائے ہیں کچھ غم کھوئے ہیں
بوسے کے بدلے دل انہیں دیتا تو خوب تھاافسوس لین دین کی صورت بگڑ گئی
یہاں ستارے کو کیا لین دین کرنا تھاجو ٹوٹ پھوٹ گیا رابطے بناتا ہوا
وصال چھوڑ ہمیں دید بھی نہیں ہوتیکہ لین دین میں اتنی کمی نہیں ہوتی
ویسے تو سب بزعم خویش سچے ہیں لین دین کےمٹی کا جس پہ قرض تھا اس نے ادا نہیں کیا
رکھتے ہیں لین دین کا پورا یہاں حسابواپس کرو گے اتنا ہی جتنا کہیں سے لاؤ
یہ لین دین کی اپنی حدیں بھی ہوتی ہیںکہ پیٹ بھرتا ہے جھولی کوئی نہیں بھرتا
دھندہ ہے لین دین کا اب شعر و شاعریآتا ہے وتسؔ مجھ کو سنانے بھی کوئی کیا
جان اپنے لیے کھو لینے دےمجھ کو جی کھول کے رو لینے دے
اب تو لے دے کے یہی ایک ہنر میرا ہےآسماں حد ہے تو اٹھتا ہوا سر میرا ہے
یہ لے دے کے جینے کا حاصل ہے گویانہ کچھ ہم نے پایا نہ کچھ ہم نے کھویا
نہ روک اے چارہ گر اس مضطرب کو چیخ لینے دےیہ وہ نالہ ہے مر جاتا ہے جس کا روکنے والا
رنگ برنگی یادوں کا گلدان بچا ہے لے دے کرمیرے جینے کا بس اک سامان بچا ہے لے دے کر
غم ہی لے دے کے مری دولت بیدار نہیںیہ خوشی بھی ہے میسر کوئی غم خوار نہیں
بدن کے دف پر لہو بہا لے دے رفت رفتن تھرک رہا ہےیہ کون نداف اندر اندر تمام روئی دھنک رہا ہے
جانے پھر جمے کس دن بزم دل فگاروں کیآؤ چند ساعت ہم کیوں نہ ہاؤ ہو کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books