aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "letii.n"
نہ جانے کتنی غلط فہمیاں جنم لیتیںمیں اصل بات سے پہلو تہی اگر کرتا
زہرا زیدیؔ آپ اسے آخر کیوں مان نہیں لیتیںعشق تو رحمت ہے اور رحمت کب خیرات میں ہوتی ہے
در حقیقت طور پر موسیٰ کو سوجھی ہی نہیںورنہ آنکھیں جذب کر لیتیں تجلیات کو
انگلیاں ان کی لیتیں نہ سنیاس تومیری زلفوں سے بھی کھیل کر دیکھتے
اے خیال کی کلیو اور مسکرا لیتیںکچھ ابھی تو آیا تھا رنگ سا تبسم کا
تم ہم کو جواں دیکھ کے حیران ہوئی ہوپہچان تو لیتیں کہ وہ بیٹا ہے ہمارا
جو قومیں ماضی سے درس نہیں لیتیںخاک میں مل جاتی ہیں ان کی تقدیریں
مشکلیں رستا بدل لیتیں ذرا سی بات پربس اسے یہ بولنا تھا میں تمہارے ساتھ ہوں
چہرے سے مٹ گئی شکن لیکنمٹ نہ پائیں عداوتیں دل کی
یہ تنہائی کا موسم بھی دبے پاؤں گزر جاتااگر یادیں کسی کی بانٹ لیتیں تلخیاں مجھ سے
آ آ کے مرے کان میں لیتیں ہیں ترا نامسرگوش ہواؤں میں شرارت بھی بہت ہے
روک لیتیں ہم کو کیا دیوار کی سنگینیاںکچھ ادب زنداں کا ہے کچھ عظمت زنجیر ہے
رہبری کے پردے میں خود نمائی ہوتی ہےاور کر بھی کیا لیتیں یہ خودی کی تصویریں
نہ جانے کتنی تمنائیں جنم لے لیتیںاگر وہ قطع کہیں شاخ آرزو کرتے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
حال دل ہم بھی سناتے لیکنجب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دنصدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books