aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liije"
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
آپ اک اور نیند لے لیجےقافلہ کوچ کر گیا کب کا
سورج کو چونچ میں لیے مرغا کھڑا رہاکھڑکی کے پردے کھینچ دیے رات ہو گئی
پھول دامن میں چند رکھ لیجےراستے میں فقیر ہوتے ہیں
مختصر ہوتے ہوئے بھی زندگی بڑھ جائے گیماں کی آنکھیں چوم لیجے روشنی بڑھ جائے گی
سب کو جواب دے گی نظر حسب مدعاسن لیجے سب کی بات نہ کیجے کسی سے آپ
یہی ہے عزم کہ دل بھر کے آج رو لیجےکہ کل یہ دیدۂ پر نم رہے رہے نہ رہے
میری تحریر ندامت کا نہ دیجے کچھ جوابدیکھ لیجے اور تغافل آشنا ہو جائیے
انکھڑیاں سرخ ہو گئیں چٹ سےدیکھ لیجے کمال بوسے کا
ہم جو کہنا چاہتے ہیں کیا کہیںآپ کہہ لیجے جو کہنا چاہئے
میرے کہنے میں ہے دل جب تک مرے پہلو میں ہےآپ لے لیجے اسے یہ آپ کا ہو جائے گا
ایک اک انچ پہ اس جسم کے ستر ستربوسے لیجے تو بھلا کیوں وہ قیامت نہ لگے
ہجر کا ذائقہ لیجے ذرا دھیرے دھیرےسب کی تھالی میں یہ پکوان نہیں ہوتا ہے
ایک سے مل کے سب سے مل لیجےآج ہر شخص ہے نقابوں میں
لیجے موسیٰ سے لن ترانی کیاب تو ہم سے کلام ہوتا ہے
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
سمجھ لیجے کہ جذب دل میں ہے کوئی کمی باقیاگر دیدار ان کا عشق میں ہر دم نہیں ہوتا
چاہا تھا کہ ان کی آنکھوں سے کچھ رنگ بہاراں لے لیجےتقریب تو اچھی تھی لیکن دو آنکھ ملانا بھول گئے
جیسے چاہے جی لیجے پھینکیے یا پی لیجےزندگی تو ہر گھر میں چار دن کی مہلت ہے
نوجوانی کی دید کر لیجےاپنے موسم کی عید کر لیجے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books