aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lobh"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
ہم کو ان سستی خوشیوں کا لوبھ نہ دوہم نے سوچ سمجھ کر غم اپنایا ہے
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
تیری جان کے دشمن ہیںلوبھ کرودھ مایا ابھیمان
جعل سازی کی کٹوری اور دانے لوبھ کےکہہ رہے ہیں کچھ پرندے اے شکاری کب تلک
جھٹک کر دل سے سارے لوبھ لالچیہاں بن باس میں بہتر رہا ہوں
دریا میں بار بار ڈبوتا ہوں اپنا منہتجھ روشنی کے لوبھ میں چہرے پہ گرد ہے
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںکیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
پھر کئی لوگ نظر سے گزرےپھر کوئی شہر طرب یاد آیا
یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میںجو لالچوں سے تجھے مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
سو گئے لوگ اس حویلی کےایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوںآپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سےابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگینئے لوگ ہوں گے نئی بات ہوگی
جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرےدیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books