aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-andoz"
بدلتے موسم سے لطف اندوز ہو رہا تھااچانک اس کا خیال آیا تو ڈر گیا دل
ہم ان کی یاد سے ہوتے رہیں گے لطف اندوزحیات ہونی ہے یوں ہی تمام لکھ دینا
ہم بھی اک جھونکے سے لطف اندوز ہو لیتے کبھیبھولے بھٹکے اس گلی میں بھی چلی آتی ہوا
لطف اندوز ریاض دہر کیوں ہوتے نہیںداورا کم ظرف ہوتے ہیں ترے مرتاض کیوں
جو درد زخم بڑھتا ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوںمری سب راحتیں اس کی نمک دانی میں رہتی ہیں
کچھ پرند آسماں سے اترتے ہوئےلطف اندوز جن سے ندی اور میں
مے نو سے ہو وہ کیا لطف اندوزشراب کہنہ جو پیتا رہا ہے
تھا حرم کی سرزمیں پر لطف اندوز سجودیعنی کعبے کو تمہارا آستاں سمجھا تھا میں
کون کہتا ہے کہ محروم کرم ہیں ہم لوگلطف اندوز جفا محو ستم ہیں ہم لوگ
غم فراق بھی کچھ دن کی لطف اندوزیپھر اس کے بعد طبیعت اچٹتی جاتی ہے
دل مست ہے لطف نگہ ناز تو دیکھوہے کتنا حسیں عشق کا آغاز تو دیکھو
ترے نفس کی حرارت ہوئی نظر اندازترے لباس کی بھینی مہک سے لطف لیا
غم الفت نے لطف زندگی کی آبرو رکھ لییہ وہ دشمن ہے جس نے دوستی کی آبرو رکھ لی
لطف آتا ہے انہیں ہر ظلم نو ایجاد میںچین آتا ہے مجھے درد دل ناشاد میں
جاگ اور دیکھ ذرا عالم ویراں میراصبح کے بھیس میں نکلا ہے گریباں میرا
شرح اندوہ محبت پہ تبسم کیسایہ کوئی زاویۂ لطف و کرم ہو تو کہو
کیف غم لطف الم یاد آیاکس کا انداز کرم یاد آیا
یوں اپنے در سے ٹال دیا اس کے ناز نےانداز لطف خاص کریمانہ بن گیا
خوبی کا تیری بسکہ اک عالم گواہ ہےاپنی بغیر دیکھے ہی حالت تباہ ہے
انداز فکر اپنا بدل کر تو دیکھیےنفرت کے دائروں سے نکل کر تو دیکھیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books