aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-khudaa"
میں اکیلا ہی رہا برگ و ثمر سے خالیموسم گل میں مجھے میرے خدا بھول گئے
دوش پر سر کی جگہ طرۂ دستار ملےآنکھ اب لے لے کوئی مجھ سے خدا یا میری
مجھ کو دکھلا دو روئے غوث خدااور کوئی مرا علاج نہیں
جلوۂ حسن خدا داد دکھا کر دلبرمثل آئینہ کیا آپ نے حیراں مجھ کو
جلوۂ نور سے جلا تھا کوہدل مکان خدا ہے طور نہیں
غیر ممکن ہے دخل غیر اس میںدل کو جب خانۂ خدا جانا
جلوہ دکھا دے خواب میں بہر خدا مجھےآنکھیں ترس گئیں ترے دیدار کے لیے
ہوگا پر نور سیہ خانہ ہمارے دل کااس میں تم غوث خدا کو ذرا آ جانے دو
داغ بن کر تو رہا دامن قاتل پہ مگربوئے خوں بہر خدا بوئے وفا ہو جانا
یہ عشق جمیلہؔ کا اے خضر رہ الفتمحبوب کے جلوہ کو اسرار خدا جانا
زلف پر پیچ کھول کر رخ پرایک جا لطف صبح و شام کیا
لگانا وار ہلکا قتل گہہ میں مجھ پہ اے قاتلکہ لطف رقص بسمل میں دکھاؤں نیم جاں ہو کر
دیکھے مرے صنم کو تو رہبان عشق بھیصل علیٰ کہے کبھی شکر خدا کرے
گو لطفؔ خفتہ بخت کے آؤ نہ خواب میںلیکن ترے خیال کو نت دل میں راہ ہے
خدا حافظ ہے اپنا دیکھیے کیسی گزرتی ہےبڑی مشکل ہے راہ عشق کا دشوار ہو جانا
تصویر یار مجھ کو تصور بنا چکاپر شکر ہے خدا کا پریشاں نہیں رہا
کیوں کروں جا کے میں اسے سجدہبت کافر خدا نہیں ہوتا
سمجھ کے ظلم کرو اے بتو خدا بھی ہےتمہارے جور و جفا کی کچھ انتہا بھی ہے
تم جا رہے ہو جاؤ اے بت مرا خدا ہےسینے کو رنج فرقت پتھر جگر کروں گا
خدا کی شان تو دیکھو کہ ان کے گلشن میںنسیم لے گئی بوئے گلاب کر کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books