aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "m-a"
پھول اگر کمھلائیں گےغنچے پھر کھل جائیں گے
موج کے ساتھ تھا کنارا بھیخوب تھا آنکھ میں نظارہ بھی
لہجہ وہی گفتگو وہی ہےصورت کتنی بدل گئی ہے
لو بڑھی اور بھی بڑھانے سےجل اٹھے ہیں دیے پرانے سے
بستی بستی شور مچا ہےصحرا میں اک چاند سجا ہے
گفتگو ہم روبرو ان کے نہ کر پائے بہتیوں تو آتے تھے سخن کے ہم کو پیرائے بہت
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
تجھ پہ دونوں نثار ہیں قاتلجان مضطر ہو یا دل بسمل
حسن پر جاں نثار کرتا ہوںشمع روؤں کو پیار کرتا ہوں
آرزو ہے نہ کوئی حسرت ہےیاد ہی اس کی اب غنیمت ہے
موسم گل آ گیا ساغر اٹھاساقیا اب زندگی کے گیت گا
سوچتا ہوں کہ حال کیا ہوگاغم ترا دل سے جب جدا ہوگا
صداقت اٹھتی جاتی ہے جہاں سےزمیں ٹکرا نہ جائے آسماں سے
فطرت دل کی مہربانی ہےمیں ہوں یا غم کی ترجمانی ہے
درد دل کی دوا کرے کوئییہ نہیں تو دعا کرے کوئی
مایوس میرے غم سے نہ ہو چارہ گر کہیںگھبرا کے کہہ نہ جائے کہ بے موت مر کہیں
اہل جہاں کو مجھ سے عداوت ہے کیا کروںیہ طرز انتقام محبت ہے کیا کروں
ہم دل افگاروں پہ اتنی سی عنایت بھی نہیںان کی جانب سے تڑپنے کی اجازت بھی نہیں
اپنی قسمت میں اگر عیش کے ساماں ہوتےعین ممکن تھا کہ ہم اور پریشاں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books