aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.anii-e-val-lailo-o-val-qamar"
وعدۂ وصل ہے لذت انتظار اٹھااور پھر عمر بھر اک غم اعتبار اٹھا
کہاں تک نہ بے ہوش و بے خود کرے گیمئے وصل ہے کوئی شربت نہیں ہے
منع وصل غیر پر ہنس کر کہابارے اب تم کو بھی غیرت ہو گئی
ہے شب وصل مئے وصل پیو تم بے خوفآنکھ کیوں آپ کی ہے جانب در کچھ بھی نہیں
کس طرح میں نے مانا اے اختیار والےمیت کے مثل اپنا بے اختیار رہنا
کیا جیوں لفظ میں معنی سریجنمقام اپنا دل و جان ولیؔ میں
خوش کام کرو خاطر ناکام ہمیں دوخالی ہو کہ لبریز کوئی جام ہمیں دو
تری امید وصل حور ہے اک زہد پر مبنیمگر واعظ مجھے ہر شیوۂ رندانہ آتا ہے
چشم میگوں کا ہے ولیؔ شیدایعنی بے مے خراب ہے پیہم
مے کی سرمستی ترے شعروں میں پاتا ہوں ولیؔتو مگر شیدائے رنگ غالبؔ مے نوش ہے
مے و جام و گل مطرب ہے موجودبہار وصل کا سامان پہنچا
کہاں وہ وصل کی راتیں کہاں یہ ہجر کے دنخیال گردش لیل و نہار ہوتا ہے
دیکھنا یہ انتہائے وضع داری دیکھنامانع آداب الفت بے خودی ہوتی نہیں
اے زمانے بھر کو خوشیاں دینے والے یہ بتاکیا قمرؔ ہی رہ گیا ہے غم اٹھانے کے لئے
خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمرؔوصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح
یہی کمزوریاں اپنی رہیں تو اے قمرؔ اک دنمکانوں میں بھی اپنے رہ نہیں سکتے مکاں والے
قمرؔ تسبیح پڑھتے جا رہے ہیں سوئے مے خانہکوئی دیکھے تو یہ سمجھے بڑے اللہ والے ہیں
جناب شیخ یہ مے خانہ اور یہ وعظ طویلحضور کاہے کو پینا حرام کرتے ہیں
ولیؔ جی پیر مے خانہ بنے ہیںعنایت ہے غزل کے دلبروں کی
بڑھتا ہے غم کی سمت مسرت سے اے کمالؔاللہ رے حوصلے دل امیدوار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books