aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maalaa-maal"
آرتی ہم کیا اتاریں حسن مالا مال کیبجھ گئی ہر جوت پوجا کے سنہرے تھال کی
دولت درد سے ہیں مالا مالگو بظاہر غریب ہیں ہم لوگ
دھوپ لٹا کر امبر جب کنگال ہواچاند اگا کر پھر سے مالا مال ہوا
اب بھی مالا مال ہے میرا ہنرسامنے سے میرے سیم و زر اٹھا
عمیرؔ اس سے فراوانیاں جو مانگیں توجدائیوں سے مجھے مالا مال اس نے کیا
اسی کا کام ہے اس دکھ بھرے زمانے میںمحبتوں سے مجھے مالا مال کر رکھنا
تیرے دل کو پیار سے مالا مال کرےپھول کے اندر جس نے نکہت رکھی ہے
عدم وجود عدم اف یہ سلسلے کیسےمیں لٹ گئی ہوں مگر مالا مال حیرت ہے
تمام شہر اجالوں سے مالا مال نہیںہیں وہ بھی جن کا اندھیرا نصیب ہوتا ہے
دل کو محبتوں سے کیا تو نے مالا مالخوش باش تیرگی میں اتاری ہے روشنی
مرتی ہے دھرتی پیاس سے رندھنے لگے گلےکچھ لوگ مالا مال ہیں برسات بیچ کر
تمہارے شہر سے اور تم سے دور جانے کاہمارے دل کو ہے کتنا ملال مت پوچھو
نوازتا تھا ہمیشہ وہ غم کی دولت سےاور اس خزانے سے میں مالا مال ہو ہی گیا
ہجر کی دولت نے مالا مال مجھ کو کر دیابال چاندی کے ہوئے سونے کے چھالے ہو گئے
میں کس طرح سے پریشان حال انہیں سمجھوںوہ اپنے حسن عمل سے تو مالا مال ملے
ہر ایک پردے میں دریافت اس کا حسن کیاپھر اس خزانے سے میں مالا مال ہو کے رہا
ساقیا پیہم پلا دے مجھ کو مالا مال جامآیا ہوں یاں میں عذاب ہوشیاری کھینچ کر
میں دامن تہی سے تم کو یاد کرنے بیٹھی جبخزانۂ خیال میرا مالا مال ہو گیا
سورج جب تک ڈھال رہا تھا سونا چاندی آنکھوں میںبھیڑ میں سکے خوب اچھالے سب کو مالا مال کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books