aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maalan"
کنٹھ مالاں پدک حمیلیاں لیاکئے یو چھند سور کے ستار کئے
میرے احساس کے کانٹے تو نکلتے ہی نہیںپھول اور موتی چنا کرتی ہیں مالن آنکھیں
مالن گلاب دفن بھی گلدان میں ہوئےبھر بھر کے مٹھیاں ابھی ڈالے گی کتنی خاک
آسائش تن راحت جاں تازہ کئے روحواللہ مع الآن کما کان وہی ہے
قدم بوسی کو برکھا رت کی مالنمرے در پر لیے گجرے کھڑی ہے
سکھی جیسا نصیبہ ہے پرائی گود کی تشہیر سے تو یہ سپھل ہےبہن مالن کے دروازے پہ لٹکی اصل میں پیروں میں بکھری ٹہنیاں ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیںکہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
ہم آہنگی میں بھی اک چاشنی ہے اختلافوں کیمری باتیں بعنوان دگر وہ مان لیتے ہیں
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملاملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے
اب میں کیا اپنی محبت کا بھرم بھی نہ رکھوںمان لیتا ہوں کہ اس شخص میں تھا کچھ بھی نہیں
خانۂ دل سے زینہار نہ جاکوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے
کیفؔ پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاںاب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books