aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maazuur"
معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑےتم سرگراں تو مجھ سے نہ ہو میں نشے میں ہوں
یقیں معذور ہے اب اور گماں بھیبڑی بے روزگاری ہو گئی ہے
میں بھی معذور جنوں ہوں اسدؔ اے خانہ خرابپیشوا لینے مجھے گھر سے بیاباں نکلا
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گےکسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
کچھ دعوئ تمکیں میں ہے معذور بھی زاہدمستی میں تجھے چاک گریباں نہیں دیکھا
دیکھ لیتے جو انہیں تو مجھے رکھتے معذورشیخ صاحب مگر اس بزم میں جا ہی نہ سکے
آگے جمال یار کے معذور ہو گیاگل اک چمن میں دیدۂ بے نور ہو گیا
ذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیںغیر کی بات بگڑ جائے تو کچھ دور نہیں
دیکھنا اس کی تجلی کا جسے منظور ہےسنگ ریزہ بھی نظر میں اس کی کوہ طور ہے
آئی یک عمر سے معذور تماشہ نرگسچشم شبنم میں نہ ٹوٹا مژۂ خار ہنوز
نکل آیا اگر آنسو تو ظالم مت نکال آنکھیںسنا معذور ہے مضطر نکل آیا نکل آیا
وہی ہوتا ہے جو محبوب کو منظور ہوتا ہےمحبت کرنے والا ہر طرح مجبور ہوتا ہے
میں نے کہا کبھی تو تشریف لاؤ بولےمعذور رکھیے وقت فرصت نہیں ہے کوئی
کچھ اپنی جو حرمت تجھے منظور ہو اے شیختو بحث نہ مے خواروں سے چل دور ہو اے شیخ
کیوں ہی معذور بھی رکھ یوں تو سمجھ دل میں شیخیہ قدح خوار مرے قابل ارشاد نہیں
کچھ تو گھر والوں نے ہم کو کر دیا معذور سااور کچھ ہم فطرتاً اکتا گئے گھر بار سے
مل جاتی انہیں قوت گویائی تو کیا تھاکچھ کہنے سے معذور ہیں تصویر کی آنکھیں
جہاں کچھ درد کا مذکور ہوگاہمارا شعر بھی مشہور ہوگا
کیا تماشا ہے لئے جاتے ہیں تقدیر کا ناماور تدبیر سے اک لحظہ بھی معذور نہیں
دیکھتا ہوں تو جگر پھٹنے کو آ جاتا ہےمیرے مولا کوئی معذور جواں مرد نہ ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books