aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "made"
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیںہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو
یہ دیکھ مرا ہاتھ مرے خون سے تر ہےخوش ہو کہ ترا مد مقابل نہ رہا میں
زمانے اب ترے مد مقابلکوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
یہ کس وحشت زدہ لمحے میں داخل ہو گئے ہیںہم اپنے آپ کے مد مقابل ہو گئے ہیں
کعبۂ مد نظر قبلہ نما ہے تا حالکوئے جاناں کی طرف دل نگراں ہے کہ جو تھا
عالم ہستی کو تھا مد نظر کتمان رازایک شے کو دوسری شے کا سبب کرنا پڑا
تیری رحمت کو رکھ کے مد نظردل کو بہلا لیا گناہوں سے
تصور اس رخ صافی کا رکھ مد نظر ناداںلگائے منہ جو آئینے کو آئینہ اسی کا ہے
مد نظر رہی ہمیں ایسی رضائے دوستکاٹی زباں جو شکوہ دہن سے نکل گیا
ہر شے کو تم نے فرض کیا اور اس کے بعدسائے کو اپنا مد مقابل سمجھتے ہو
ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرالام کا خوب الف مد مقابل ٹھہرا
حیا سے نہیں پشت پا پر وہ چشممرا حال مد نظر کچھ نہیں
داخل نہ دشمنوں میں نہ احباب میں شمارمد فضول ہوں میں تمہارے حساب میں
نظر آتا نہیں مانند ابرو ایک ماہ نومہینوں رہتی ہیں وہ حسرتیں مد مقابل میں
ادھر مد نظر ان کو چھپانا راز الفت کاادھر کمبخت میری چشم تر کچھ اور کہتی ہے
کوری چشم کیوں نہ زیارت کو اس کی آئےیوسف سا جس کو مد نظر نوردیدہ تھا
نظر ملتی نہیں اٹھتی نہیں آنکھکوئی پوچھے کہ ہے مد نظر کیا
اپنا سا ہو جو مد مقابل تو بات ہوتجھ سے ہم اے عدوئے کم اوقات کیا کہیں
اے جذب شوق رحم کہ مد نظر ہے یارجا سکتی واں تلک نگہ ناتواں نہیں
اس بار تھے کچھ دوست مرے مد مقابلسینے پہ سہے وار سپر ہوتے ہوئے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books