تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "magrib"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "magrib"
غزل
دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
اپنے دل کے مشرق و مغرب اس کے رخ سے منور ہیں
بے شک تیرا روپ بھی کامل بے شک تو بھی تمام ہے چاند
ابن انشا
غزل
ذرا وقفہ سے نکلے گا مگر نکلے گا چاند آخر
کہ سورج بھی تو مغرب میں چھپا آہستہ آہستہ