aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mah.nge"
کسی کو پھر بھی مہنگے لگ رہے تھےفقط سانسوں کا خرچہ تھا ہمارا
شہر کے دکاں دارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
قاعدے بازار کے اس بار الٹے ہو گئےآپ تو آئے نہیں پر پھول مہنگے ہو گئے
رہ گیا مشتاقؔ دل میں رنگ یاد رفتگاںپھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں
اگلے دن کچھ ایسے ہوں گےچھلکے پھلوں سے مہنگے ہوں گے
نغمے بازار میں مہنگے ہیں تو کیا غم یارونوحے کو نغمہ بناؤ کہ کڑی رات کٹے
دو پیسے میں مہنگے ہیںکرداروں کے سستے لوگ
مہنگے گھر میں رہتے ہیںبرف کے جیسے ٹھنڈے لوگ
مہنگے سستے دام ہزاروں نام یہ جیونسوچ سمجھ کر چیز کوئی اچھی سی لینا
آنکھیں میری سستی ہیںآنسو تیرے مہنگے ہیں
مہنگے سپنے مت دیکھا کرآنکھیں خالی ہو جاتی ہیں
مہنگے انجکشن دوا کی گولیاں اور بوتلیںمختصر سا زخم دو دن کی دہاڑی لے گیا
زمانے نے ازل سے ہی یہ اپنی ریت ہے رکھیجو سستا کچھ میسر ہو تو مہنگے بھول جاتے ہیں
ترا بازار کیسے چھوڑ جائیںیہیں مہنگے یہیں سستے ہوئے ہیں
ہر ہر ادا و ناز کی قیمت تھے جان و دلسودے بہت ہی مہنگے تھے اس کی دکان کے
سستی سے سستی شادی میںمہنگے والا سوٹ گیا ہے
اماں جاؤ تمہیں دولت مبارکہمارے خواب بھی مہنگے بہت ہیں
مرے آنگن کے سبھی پھول بہت مہنگے ہیںاپنے گلشن کو میں صحرا نہیں کرنے والی
دیکھنے والے مال و زر کیا جان لٹایا کرتے تھےخد و خال بدن کے کتنے مہنگے تھے خرچیلے تھے
محبت کے نشہ میں چھن چھنن کرتے ہوئے کنگنترے ہاتھوں میں آ کر اور بھی مہنگے ہوئے کنگن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books