تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mahaa"
غزل
باقرؔ صاحب مہا کوی ہو بڑے گرو کہلاتے ہو
اپنا دکھ سکھ بھول گئے تو کس کا خال سنوارو گے
سجاد باقر رضوی
غزل
گھر گھر نچنے ناچ رہے ہیں مہا نگر کے تالوں پر
گاؤں کے بارہ ماسوں میں دم ٹوٹ گیا مردنگوں کا
پرویز رحمانی
غزل
جو اس میں مل گئیں ندیاں وہ دکھلائی نہیں دیتیں
مہا ساگر بنانے میں مگر احسان سب کا ہے