aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaaz-e-ja.ng"
محاذ جنگ سے پہلے کہیں پڑاؤ بناؤندی پہ باندھ بنانے سے پہلے ناؤ بناؤ
محاذ جنگ میں پہلے حریف طے تو ہوںلگام تھامے ہوئے شہسوار چیختا ہے
محاذ جنگ پہ تیری شکست آخر ہےحصار کر لے خود اپنا تمام لشکر کھینچ
نقیب امن رہا میں محاذ جنگ پہ بھییہی اصول مری فتح کا سبب ٹھہرا
محاذ جنگ میں وہ اپنے فرض کی خاطرنہ دیتا جان تو آخر پیادہ کیا کرتا
ابھی میں فاقہ کشی کے محاذ جنگ پہ ہوںمری غزل سے کہو میرا انتظار کرے
محاذ جنگ پہ لایا ہوں ساتھ چند گلابدعا کرو کہ یہ ہتھیار کارگر ہو جائے
محاذ جنگ پہ کھلتے نہیں ہیں ہاتھ مرےمیں کیا کروں کہ مقابل مرا عدو تو ہے
محاذ جنگ پہ ڈھونڈا جسے وہ گھر پہ ملیعجب ہیں فیصلے یہ بھی اجل کے دیکھیں تو
محاذ جنگ پر سینہ سپر ہو کر میں چلتا ہوںمگر بزدل ہمیشہ پشت پر ہی وار کرتے ہیں
بھروسہ قوت بازو پہ اپنی جو نہیں کرتامحاذ جنگ میں اس کے لئے لشکر ضروری ہے
یوں بعد فتح نہیں رہنا خواب غفلت میںمحاذ جنگ میں پسپائیاں بھی ہوتی ہیں
محاذ جنگ وفا پہ شکست عشق کے بعدپڑا ہے دشت میں اب تک وہ پائمال بدن
بہت دن سے میں ساجدؔ درمیاں ہوں اپنے پیاروں کےکہ ٹھنڈا پڑ چکا ہے اب محاذ جنگ پانی کا
طالب صلح ہوں میں اور نظر طالب جنگرات دن لڑنے پہ تیار بڑی مشکل ہے
اب واعظ و زاہد ہیں بہم دست و گریباںاک جنگ جمل آج مساجد میں چھڑی ہے
وہ جنگ میں نے محاذ انا پہ ہاری ہےلہو میں آج قیامت کی برف باری ہے
تیر و کماں کے ساتھ نہ تیغ و تبر کے ساتھہم جنگ خالی ہاتھ لڑے ہیں جگر کے ساتھ
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہےتو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
گرچہ میں سر سے پیر تلک نوک سنگ تھاپھر بھی وہ مجھ سے بر سر پیکار و جنگ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books