aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-kade"
میکدے سے ایاغ لے آئےہم بھی اپنا سراغ لے آئے
میکدے کے بجھ گئے سارے چراغکرب جاں سوزی سے دل ہارے چراغ
خوب تھیں میکدے کی فضائیںرہ گئیں چھٹ کے غم کی گھٹائیں
اپنے خوابوں کے میکدے میں ہوںرند ہوں میں ذرا نشے میں ہوں
میکدے کا نظام تھا کیا تھاہر کوئی تشنہ کام تھا کیا تھا
میکدے کے سوا ملی ہے کہاںاور دنیا میں روشنی ہے کہاں
ہمارے مے کدے کا اب نظام بدلے گاہم اپنا ساقی بدل دیں گے جام بدلے گا
جو میکدے میں بہکتے ہیں لڑکھڑاتے ہیںمرا خیال ہے وہ تشنگی چھپاتے ہیں
نیا مے کدے میں نظام آ گیااٹھیں بندشیں اذن عام آ گیا
یارو گھر آئی شام چلو میکدے چلیںیاد آ رہے ہیں جام چلو میکدے چلیں
شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلاباب گزری صحبتوں کا خواب کے اندر کھلا
میکدے میں گئے تو کیا ہوگادرد دل کا مرے سوا ہوگا
میکدے جانے کی ہمت بھی نہیں کر سکتےہم کبھی ایسی حماقت بھی نہیں کر سکتے
دیکھی بہار ہم نے کل زور مے کدے میںہنسنے سیں اوس سجن کے تھا شور مے کدے میں
جو میکدے سے بھی دامن بچا بچا کے چلےتری گلی سے جو گزرے تو لڑکھڑا کے چلے
میکدے ویران راتوں کے حوالے ہو گئےکیسے کیسے لوگ اب اللہ والے ہو گئے
میں پڑا ہوں میکدے میں بوتلوں کے درمیاںجبکہ رہنا چاہتا تھا دوستوں کے درمیاں
لگی ہے بھیڑ بڑا مے کدے کا نام بھی ہےکچھ اس میں خوبئ رندان تشنہ کام بھی ہے
مے کدے میں جو ترے حسن کا مذکور ہواسنگ غیرت سے مرا شیشۂ دل چور ہوا
تمہارے میکدے میں جب قدم رکھ دیں گے دیوانےصراحی کانپ جائے گی لرز جائیں گے پیمانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books