aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mandar"
دیکھتے ہیں سب مگر کوئی مجھے پڑھتا نہیںگزرے وقتوں کی عبارت ہوں عجائب گھر میں ہوں
کبھی پیارا کوئی منظر لگے گابدلنے میں اسے دم بھر لگے گا
کسی کے سرخ لب تھے یا دیے کی لو مچلتی تھیجہاں کی تھی کبھی پوجا وہ مندر یاد آتے ہیں
پانی پانی شہر پناہمسجد مندر سب پانی
جی میں آتا ہے کہ اک روز یہ منظر دیکھیںسامنے تجھ کو بٹھائیں تجھے شب بھر دیکھیں
مسجد تو بنوا لی تھیپتھر سب مندر کے ہیں
پلاتا کون اس پیاسے کو پانیکوئی مسجد کوئی مندر گیا تھا
کوئی تو نیم وا دریچوں سےدیکھے اس رتجگے کے منظر کو
نیو جاتی ہے کھسکتی کیا کرے گا رب یہاںدین و مذہب ریت کے ہیں اور مندر ریت کا
ہر بت یہاں ٹوٹے ہوئے پتھر کی طرح ہےیہ شہر تو اجڑے ہوئے مندر کی طرح ہے
میں پجاری تھا مگر میرا کوئی مندر نہ تھاجو بھی تھا پہلو میں میرے وہ مرا دلبر نہ تھا
زندہ باد اے دشت کے منظر زندہ بادشہر میں ہے جلتا ہوا ہر گھر زندہ باد
تقسیم کیجئے نہ مذاہب میں فرد کومسجد کے ساتھ دیکھیے مندر ہے ساتھ ساتھ
جو مشکل آ پڑی تو وہ نہ آئےمگر خوش ہوں کہ میں اکثر گیا تھا
واہمہ انساں کا ہے وجہ فسادکوئی مسجد کوئی مندر دیکھ لے
کھلا ہے پھول بہت روز میں مقدر کابس اب نہ بند ہو دروازہ تیرے مندر کا
بت بنے کعبہ بنا مسجد بنی مندر بنےعشق کی دنیا میں کیا کیا دل ربا منظر بنے
اتفاقاً گھنٹیاں سی کان میں بجنے لگیںمیں اکیلا ہی تھا گھر میں سارا گھر مندر لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books