aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mantarii"
امید ان سے کوئی لگانا ہی ہے فضولہر منتری کی سوچ ہے سرکار اس سے ہے
جو کچھ بھی آپ چاہیں گے مل جائے گا حضوربس منتری سے تھوڑی ملاقات چاہئے
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
عاشق تھے شہر میں جو پرانے شراب کےہیں ان کے دل میں وسوسے اب احتساب کے
بدن پر نئی فصل آنے لگیہوا دل میں خواہش جگانے لگی
جانے اس نے کیا دیکھا شہر کے منارے میںپھر سے ہو گیا شامل زندگی کے دھارے میں
ہر نظر سے نظر انداز شدہ منظر ہوںوہ مداری ہوں جو رہ گیر نہیں کھینچ سکا
تمہارے دل کی من مانی مری جاںہمارے دل نے بھی مانی بہت ہے
عجیب منظر بالائے بام ہوتا ہےجب آشکار وہ ماہ تمام ہوتا ہے
یہی قطرہ جو دم اپنا دکھانے پر اتر آتےسمندر ایسی من مانی تجھے کرنے نہیں دیتے
منظر حسن دو عالم کے نثارمجھ کو آئینہ دکھاتا ہے کوئی
ذرا بدلوں گا اس بے منظری کوپھر اس کے بعد مر جاؤں گا میں بھی
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
ہم تمہارے غم سے باہر آ گئےہجر سے بچنے کے منتر آ گئے
ایک قطرہ اشک کا چھلکا تو دریا کر دیاایک مشت خاک جو بکھری تو صحرا کر دیا
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھوٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
یہی عقیق تھے شاہوں کے تاج کی زینتجو انگلیوں میں مداری پہن کے آتے ہیں
بھول کر بھی نہ پھر ملے گا توجانتا ہوں یہی کرے گا تو
گاؤں میں محبت کی رسم ہے ابھی منظرؔشہر میں ہمارے تو جو بھی ہے مداری ہے
عجب سی خود فراموشی ہے مجھ پر رات دن طاریمرے اے دوست پڑھ منتر میں خود کو بھول جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books