aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaalaat"
لفظوں کی ایک فوج ہے اپنی کمان میںمنہ میں نہیں زباں تو مقالات کیا کریں
پڑھ سکتا ہوں میں جلد کتاب رخ روشنچاہوں تو مضامین مقالات بتا دوں
تو بقراط دوراں ہے ناصح مگر ہمسنیں گے نہ تیرے مقالات ہرگز
لکھے تھے ہم نے جو اشکوں کی روشنائی سےوہ عشق کے بھی مقالات قیمتی ہیں بہت
کیا مقالات عاشقی پڑھتےبزم میں ہم نے آہ کھینچی تھی
خوبیٔ طرز مقالات سے کیا ہوتا ہےبات کرتے رہے ہم بات سے کیا ہوتا ہے
مرے دم سے مقالات ازل ہیںمرے دم سے ابد کی داستاں ہے
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دمگلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہےاے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہےپندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہےدل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
یہ میرے عشق کی مجبوریاں معاذ اللہتمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہےبچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا
کس ملاحت سرشت کو چاہاتلخ کامی پہ بامزا ہے عشق
روز پلکوں پہ گئی رات کو روشن رکھاروز آنکھوں میں گئے دن کو مچلتے دیکھا
بارش سنگ ملامت میں بھی وہ ہم راہ ہےمیں بھی بھیگوں خود بھی پاگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books