تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maraaqash"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "maraaqash"
غزل
عجب دو راہے پہ زندگی ہے کبھی ہوس دل کو کھینچتی ہے
کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں کہ اتنی فکر معاش کیوں ہے
جاوید اختر
غزل
زاہد نے کچھ اس انداز سے پی ساقی کی نگاہیں پڑنے لگیں
مے کش یہی اب تک سمجھے تھے شائستہ دور جام نہیں
جگر مراد آبادی
غزل
ہر اک ذرے میں ہے انی انا اللہ کی صدا ساقی
عجب میکش تھے جن کی خاک میں بھی جوش مستی ہے
بیدم شاہ وارثی
غزل
یہ محفل اہل دل ہے یہاں ہم سب مے کش ہم سب ساقی
تفریق کریں انسانوں میں اس بزم کا یہ دستور نہیں