aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marduud"
کل کے مقبول آج ہیں مردودآہ اس دور انقلاب کے رنگ
میں ہوں برگ خزاں افتادہ میں مردود دہقاں ہوںگرا ہوں ان کی نظروں سے اٹھا لے جس کا جی چاہے
کوئی مردود خلائق نہیں مجھ سا آتشؔکیا کہوں کہتے ہیں ہندو و مسلماں کیا کیا
شائستگان شہر میں مت کیجیے شمارمردود خلق ہوں مجھے رسوائی چاہیئے
اس گلشن دنیا میں شگفتہ نہ ہوا میںہوں غنچۂ افسردہ کہ مردود صبا ہوں
اٹھی گھٹا کی طرح چھا گئی فضا کی طرححدود حسن میں تاثیر عشق نامحدود
کوستا ایسے ہے مردود ہمیشہ مجھ کوکبھی مانگی نہ دعا غیر کے مر جانے کی
ہے مردود دیر اور کعبے سے فارغنہ مومن نہ کافر یہ دل کیا بلا ہے
چھٹ گئیں نبضیں ہوئے لب بند پتلی پھر گئیںاور وہ مردود کہتا ہے کہ یہ دم باز ہے
آدمی سہتا ہے کیا کیا ذلتیںنفس مردود شقی کے واسطے
تری موجودگی محدود کرتی ہے تجھے تجھ تکتو ناموجود ہونے ہی پہ لا محدود ہوتا ہے
اب کہیں کوئی ٹھکانہ ہی نہیں جز کوئے یارمرتد کعبہ ہوا مردود بت خانہ ہوا
ہوتا تھا پہلے انساں میں ایک انساں مخفیانسان جو مگر اب مردود ہو گیا ہے
خار مردود چمن مجھ کو کیا روز ازلجن نے بھیجا ہے تجھے گونۂ گلزار کے ساتھ
شام کو پھر یاد آئی شام کے بازار کیپھر کیا میں نے تبرا شام کے مردود پر
رحمتوں میں تری آغوش کی پالے گئے ہمایسے مردود ہوئے پھر کہ نکالے گئے ہم
کہ بس بادہ کشی مطلب تواں ہر جا ہے شیشے کیتھا کب مرغوب تھا ادراک یاں مردود شیشے کا
مجھ کو ارباب زمانہ سے کوئی لاگ نہ تھیمیں تو مردود جہاں بس تری شفقت میں ہوا
مردود کیوں نہ ہوتے جن اطراف کا تھا حکمہم لوگ ان دشاؤں سے آگے نکل گئے
حسب مقصود ہو گیا ہوں میںراکھ کا دود ہو گیا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books