aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marg-e-aashiq"
مرگ عاشق پر فرشتہ موت کا بدنام تھاوہ ہنسی روکے ہوئے بیٹھا تھا جس کا کام تھا
مرگ عاشق پر جو برہم ہو دو عالم کا ورقحیف ہے اے جاں تجھے ملنا کف افسوس کا
ترا بھی نام چھپا وجہ مرگ عاشق میںیہ دیکھ بے خبرے یوں خبر بناتے ہیں
یہ ہوا ہوتی نہ پھر ان کے ہوا خواہوں میںمرگ عاشق کی خبر گر نہ اڑانی ہوتی
اس مہ بغیر میرؔ کا مرنا عجب ہواہر چند مرگ عاشق مسکیں عجب ہے کیا
مرگ عاشق تو کچھ نہیں لیکناک مسیحا نفس کی بات گئی
مرگ عاشق بھی ناروا ٹھہرییعنی مر کر بھی حق ادا نہ ہوا
مرگ عاشق کی سن کے سب رودادپوچھتے ہیں کہ کیا ہوا آگے
اے جمیلہؔ یہ دل ہے دشمن جاںمرگ عاشق کا جو دلیل ہوا
وہ بھی ہیں افسردہ مرگ عاشق ناشاد پرکہنے والا کون ہے اب مرحبا بیداد پر
مرگ عاشق کا عبث ہے سوگ ہر دم اس قدرچھٹ گیا وہ قید غم سے تم کو فرصت ہو گئی
خاک عاشق سے اگاتا ہے مغیلاں کا درختاس کی مژگاں کا ہے مرقد میں بھی کھٹکا باقی
جو داغ سینۂ عاشق نہ مشعلی ہوتاتو آفتاب سے نسبت دیا نہ کرتے ہم
میں نے جو کہا رنج ہے کیا مرگ عدو کابولے کہ نہیں میری طبیعت نہیں اچھی
ان سے دو آنکھ سے آنسو بھی بہائے نہ گئےقبر عاشق کے نشاں بھی تو مٹائے نہ گئے
اہل خرد کی بات کا عاشقؔ یقین کیاویسے بھی ان کی بات کوئی معتبر نہیں
جو رضائے دوست کو رکھتا نہیں پیش نظرعشق کے مسلک سے ہے عاشقؔ وہ بیگانہ ابھی
راز وہ راز ہی نہیں عاشقؔجو دل کائنات میں نہ جلیں
ہے تذلیل محبت حال دل ان سے بیاں کرنامیں عاشقؔ ہوں مری صورت سے شرح آرزو ہوگی
مرض عشق سے اچھا نہیں انساں ہوتایہ وہی درد ہے جس کا نہیں درماں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books