aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marham-e-dard"
خفا ہو کے اے دردؔ مر تو چلا توکہاں تک غم اپنا چھپاتا رہے گا
شب و روز اے دردؔ در پے ہوں اس کےکسو نے جسے یاں نہ سمجھا نہ دیکھا
مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشراے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
سب کے جوہر نظر میں آئے دردؔبے ہنر تو نے کچھ ہنر نہ کیا
نہ لازم نیستی اس کو نہ ہستی ہی ضروری ہےبیاں کیا کیجیے اے دردؔ ممکن کی نناہی کو
اے دردؔ جا چکا ہے مرا کام ضبط سےمیں غم زدہ تو قطرۂ اشک چکیدہ ہوں
اوروں سے تو گرانی یک لخت اٹھ گئی ہےاے دردؔ اپنے دل کے گر بار ہیں تو ہم ہیں
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
دل کا ہر درد تھا سرمایۂ ہستی لیکنفیضؔ نے اپنی ہی الفت کا گلا گھونٹ دیا
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
دردؔ کے ملنے سے اے یار برا کیوں مانااس کو کچھ اور سوا دید کے منظور نہ تھا
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
کہہ بیٹھیو نہ دردؔ کہ اہل وفا ہوں میںاس بے وفا کے آگے جو ذکر وفا چلے
پوچھا میں درد سے کہ بتا تو سہی مجھےاے خانماں خراب ہے تیرے بھی گھر کہیں
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
دردؔ ہر چند میں ظاہر میں تو ہوں مور ضعیفزور نسبت ہے ولے مجھ کو سلیمانؔ کے ساتھ
رات انتظار دوست قیامت سے کم نہ تھاحسرت سے دیکھتا رہا دیوار و در کو میں
نہ پوچھ اے دردؔ میری وسعت شوقحدود غم بڑھانا چاہتا ہوں
جو خود سے ہو بے پروا اور عشق سے بیگانہاے دردؔ وہ کیا سمجھے افسانہ محبت کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books