aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masdar-e-mutlaq"
خدا ہے مصدر مطلق بندا بی اس سوں ہے مشتقجدھر دیکھے ادھر ہے حق ولے پندار حائل ہے
تفتہ دل سوختہ جاں چاک جگر خاک بسرکیا کہیں مصدر صد گونہ بلا ہم ہی ہیں
شاہد ہستی مطلق کی کمر ہے عالملوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں
جمال شاہد مطلق سے جس کو مطلب ہےوہ دل سعید نظر اسعد آرزو مسعود
فروغ ہستیٔ مطلق ہے جلوۂ پندارحجاب ہستیٔ موہوم درمیاں میں نہیں
مصدر عشق کی گردان مکمل کر کےجا رہے ہیں تری پہچان مکمل کر کے
پھرتا ہے حسینوں سے بہت آنکھیں لڑاتاڈرتا ہوں نہ دل مصدر آفات کہیں ہو
نشست خاک سے اٹھا نہیں کبھی احساسؔوہ اٹھ کے مصدر روحانیت سے آئی نہیں
زندہ جادو زندہ فن زندہ غزل زندہ مثالمصدر مہتاب ہے سر چشمۂ خورشید ہے
حسن مطلق ہے کیا کسے معلومابتدا انتہا کسے معلوم
قادر مطلق کو بھی انسان کیسنتے ہیں بے چارگی درکار ہے
مرضی مطلق تری قدرت کے کھیلچاہے جب پھیلائے ہے سمٹائے ہے
روح مطلق میں عشق جذب ہواعرش کا کام کر دکھاتے ہیں
وہ صاحب اختیار و مسند وہ میرا منصفوہ حاکم مطلق العنان تھا خدا نہیں تھا
نہ تھا آدم اتھا وہ ذات مطلقسناؤں یہ صدا اب تجھ کرن کو
اس قادر مطلق نے بنایا ہے ہمیں بھیتعمیر کی خوبی اسی معمار میں دیکھیں
جانے یہ کون سی منزل ہے شناسائی کیذات مطلق کوئی اعجاز نہیں دیتی ہے
اک کافر مطلق ہے ظلمت کی جوانی بھیبے رحم اندھیرا ہے شمعیں ہیں نہ پروانے
''اہل دنیا کافران مطلق اند''مثنویٔ روم یہ فرما گیا
نور مطلق کی ہے تشبیہ نہ تمثیل مگرہم اشارات و کنایات میں الجھے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books