aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mash.had"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مشہد عاشق سے کوسوں تک جو اگتی ہے حناکس قدر یارب ہلاک حسرت پا بوس تھا
یاں تک مرے مشہد سے ہے تشنہ لبی پیدااس سمت جو ہو گزرا جلاد بہت رویا
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
حاصل نہ پوچھ گلشن مشہد کا بوالہوسیاں پھل ہر اک درخت کا حلق بریدہ تھا
آپ کبھی تشریف تو لائیںاک آلی مسند ہے دل میں
وہ آیا تربت پہ بے وفا گل ہر اک سے افسردہ ہو کے پوچھایہ کس کی مشہد پہ ہے چراغاں جو عبرت انگیز روشنی ہے
یہ ضد ہے جنہیں یارو آ جائیں جو مشہد پرتو تھام کے ہاتھوں سے دامان نکلتے ہیں
وہ شور جس سے عظمت شاہی لرز گئیتبریز و قم سے مشہد و شیراز سے اٹھا
مشہد پہ دل کے دیدۂ گریاں پکار دےپیاسا نہ جا بنام شہیداں سبیل ہے
ہر گھڑی کیوں نہ زلزلے میں رہےمشہد حسرت و وفا ہے دل
یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہےقدم سنبھال کے رکھیو ترا یہ باغ نہیں
خود میں نے جتایا ہے اسے حشر کا میداںمشہد ہی سے میں اس کا طرف دار گیا تھا
اور منصور کوئی مشہد ہستی میں نہ تھالائق دار جو اک میری انا ٹھہری ہے
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیںزباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books