aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matn"
متن میں تو جرم ثابت ہے مگرحاشیہ سارے کا سارا اور ہے
اس کو تھا سخت اختلاف زیست کے متن سے سو وہبر سر حاشیہ رہا اور کمال کر گیا
متن زیست تو سارا بے نمود لگتا ہےدرد بے نہایت کا حاشیہ نہ ہونے سے
آخر اس کے حسن کی مشکل کو حل میں نے کیاایک نثری نظم تھی جس کو غزل میں نے کیا
حاشیے اپنے متن ہے ان کامحتسب پھر سزا جزا کیا ہے
اشارتوں کی وہ شرحیں وہ تجزیہ بھی گیاجو گرد متن بنا تھا وہ حاشیہ بھی گیا
تحریر اور کچھ ہے سر متن زندگیاور حاشیے میں ہے جو حوالہ کچھ اور ہے
اضافی ہو چکا ہے متن ساراکہانی حاشیے سے چل رہی ہے
دل برشتہ ہوا جو مثل کبابمیں نے ترکوں کی مہمانی کی
تو یہ جان لیتے کہ سچ ہے کیا یہ جو فرد جرم ہے سب غلطوہ جو پڑھ کے متن ہی رہ گئے کبھی حاشیہ بھی تو دیکھتے
محبتوں کے نئے دائروں میں رہتا ہوںخطوں کے متن سے اب حاشیوں میں رہتا ہوں
جنوں میں عقل کی تنظیم کرنے لگتا ہوںمیں اپنی ذات کو دو نیم کرنے لگتا ہوں
تم نے جو متن پیش کیا مستند تو تھالیکن تمہارا حاشیہ اچھا نہیں لگا
گفتگو ہووے گی باہم جو اشارات کے ساتھمتن اس کا بھی حریفوں میں محشا ہوگا
کاہنا ہم سے روایت کا مکمل متن سنبطن میں جلتی ہوئی شمع معانی چاہیے
میں اگر ذکر بھی اس کا نہ کروں شعروں میںاستعارات علامات اشارات کریں
میں اپنے دل کی طرح آئنہ بنا ہوا ہوںسو حیرتوں کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہوں
گراں تھا متن مشکل اور بھی تعبیر پڑھ لیناتو آساں کر لیا دل خواہ اک تفسیر پڑھ لینا
ایک کنج فرار میں محفوظپس دیوار ہوں میں سایہ ہوں
حیف باعث ترے عتاب کا میںکیا کروں اپنے اضطراب کا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books