aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauja-e-sail-e-balaa"
سفینہ موجۂ سیل بلا سے گرم ستیزہوا کا بار گراں بادبان تھامے ہوئے
مثال سیل بلا نہ ٹھہرے ہوا نہ ٹھہرےلگائے جائیں ہزار پہرے ہوا نہ ٹھہرے
دل اپنا حریف سیل بلا اب کیا کہیں کتنا ٹوٹ گیاآج اور تھپیڑے ٹکرائے آج اور کنارا ٹوٹ گیا
سیل بلائے غم نہ پوچھ کتنے گھروندے ڈھ گئےناؤ تو خیر ناؤ تھی ساتھ کنارے بہہ گئے
سڑکوں پر اک سیل بلا تھا لوگوں کامیں تنہا تھا اس میں کیا تھا لوگوں کا
رقص یک نور کبھی سیل بلا دیکھتا ہوںذہن پر چھائی ہوئی دھند میں کیا دیکھتا ہوں
ٹوٹ گیا ہوا کا زور سیل بلا اتر گیاسنگ و کلوخ رہ گئے لہر گئی بھنور گیا
کون جانے ہے بجز سیل بلا گھر میراکس سے پوچھو گے پتہ شہر کے اندر میرا
آتش رنج و الم سیل بلا سامنے ہےپیکر خاک میں ہونے کی سزا سامنے ہے
چشم سیل رواں سے اٹھے گادرد پھر خاک جاں سے اٹھے گا
اے سیل آب ٹھہر اب کے گردنوں تک رہتنوں کی تختیاں دھونی ہیں بس تنوں تک رہ
مثیل سیل رواں دشت و جو میں گزری ہےحیات ہجر کے طوق گلو میں گزری ہے
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
کتنی ہی بارشیں ہوں شکایت ذرا نہیںسیلانیوں کو خطرۂ سیل بلا نہیں
رفتۂ سیل بلا ہوں یہ مری عادت ہےاپنی کشتی کسی گرداب میں ڈالے رکھنا
جس جا کہ پائے سیل بلا درمیاں نہیںدیوانگاں کو واں ہوس خانماں نہیں
سیل اشک حزیں بھی کچھ ہےپر مری آستین بھی کچھ ہے
ہوتے ہی جواں ہو گئے پابند حجاب اورگھونگھٹ کا اضافہ ہوا بالائے نقاب اور
حقیقت میں سائلؔ نے ذوق ادب سےجہاں تک اچھالا گیا نام اچھالا
ہوس مستی کی سائلؔ کو نہیں کافی ہے تھوڑی سیپیالے میں اگر پس خوردۂ پیر مغاں رکھ دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books